
(حافظ شہباز علی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے رابطوں کے حوالے سے انڈین میڈیا کی خبروں کی تردید کردی۔
ترجمان پی سی بی عامر میر کاکہنا ہے کہ پاک بھارت میچ معاملے پر پی سی بی نے آئی سی سی سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔
عامر میر کاکہناتھا کہ انڈین میڈیا ہمیشہ کی طرح بے بنیاد خبریں پھیلا رہا ہے ۔ تھوڑا صبر کریں وقت بتائے گا کہ دروازہ کھٹکھٹا رہا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:رحمان اللہ گرباز پی ایس ایل سے دستبردار ،افغان کرکٹر نے وجہ بھی بتا دی











Leave a Reply