آئی سی سی کا فیصلہ  بنگلہ دیش کا حیران کن ردعمل آگیا 



( ویب ڈیسک )بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء میں بنگلادیشی ٹیم کی جگہ  سکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا فیصلہ قبول کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بی سی بی کی جانب سے تنازع کو اب طول نہ دینے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق آئی سی سی کے فیصلے کے بعد بی سی بی کا ہنگامی اجلاس ہوا، جس میں معاملے سے متعلق مختلف امور پر غور کیا گیا۔

 یہ بھی  پڑھیں:المناک حادثہ ،صبح سویرے افسوسناک خبر آگئی

واضح رہے کہ آئی سی سی نے آج باضابطہ طور پر بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کا اعلان کیا اور بی سی بی کا ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز سیکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر بھارت میں نہ کھیلنے کا موقف تسلیم نہیں کیا۔





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *