آسٹریلیا کیساتھ ٹی 20 سیریز کے لیے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا


پی سی بی نے آسٹریلیا کیساتھ ٹی 20 سیریز کے لیے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 سیریزمیں سلمان علی آغا قومی ٹیم کی قیادت کریں گے،بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کی بھی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپسی ہوگئی ہے۔

میچز قذافی سٹیڈیم میں 29، 31 جنوری اور 1 فروری کو ہوں گے،آسٹریلیا کی ٹیم 28 جنوری کو پاکستان پہنچے گی۔

پاکستانی ٹی20 اسکواڈ سلمان علی آغا (کپتان)، فخر زمان، صائم ایوب، بابر اعظم، شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، فہیم اشرف، محمد وسیم جونیئر، محمد سلمان مرزا، ابرار احمد، محمد نواز، عثمان طارق، خواجہ محمد نافع، صاحبزادہ فرحان،اور عثمان خان پرمشتمل ہے۔


install suchtv android app on google app store



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *