آپریشن غضب للحق جاری ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے


پاک افواج نے 12/13 کی درمیانی شب افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے 4 دہشتگرد ٹھکانوں بشمول فوجی تنصیبات کو کامیابی سے نشانہ بنایا ، سیکیورٹی ذرائع

ان حملوں میں پاک افواج نے کابل میں 313 کور کے انفرا سٹرکچر کو نشانہ بنا کر تباہ کردیا گیا، سیکیورٹی ذرائع

قندھار میں تراوو (Tarawo) دہشتگرد کیمپس کو کامیابی سے نشانہ بنا یا گیا، سیکیورٹی ذرائع

موثر فضائی کارروائیوں کے دوران قندھار میں ایئر فیلڈ کی آئل سٹوریج سائٹ اوراس سے ملحقہ لاجسٹک انفراسٹرکچر بھی تباہ ، سیکیورٹی ذرائع

ایک اور فضائی حملے کے دوران صوبہ پکتیا میں شیرِناؤ دہشتگرد کیمپ کو بھی نشانہ بنایا گیا، سیکیورٹی ذرائع

آپریشن غضب للحق کے تحت کارروائیاں اہداف کے حصول تک جاری رہیں گی


install suchtv android app on google app store

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *