اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنا نیا ہیڈ کوچ مقرر کردیا


پی ایس ایل کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ (islamabad united)نے اپنا نیا ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔

سابق نیوزی لینڈ کرکٹر لیوک رونکی اسلام آباد یونائیٹڈ کے نئے ہیڈ کوچ بن گئے،اسلام آباد یونائیٹڈ کے مالک علی نقوی نے سوشل میڈیا پر باقاعدہ اعلان کیا۔

لیوک رونکی بطور پلیئر اور کوچ پہلے بھی اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کر چکے ہیں۔

یاد رہے مائیک ہیسن کے پاکستان ٹیم کے ساتھ بطور ہیڈکوچ منسلک ہونے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈکوچ کی جگہ خالی تھی۔


install suchtv android app on google app store



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *