وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد حملے پر تعزیتی پیغامات موصول ہونے پرعالمی رہنماؤں سے اظہار تشکر کیا ہے۔ ایک بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ انسداد دہشتگردی کی کوششوں میں دوست ممالک اور شراکت داروں کی حمایت ہمیشہ اہم رہی،گھناؤنے جرم کے مرتکب افراد کو پوری قوت سے قانونی کٹہرے میں لایا جائے گا۔













Leave a Reply