الحمدللہ ہمارا خوبصورت بیٹا  معروف کرکٹرنے خوشخبری سنادی



(ویب ڈیسک)قومی کرکٹر حسن علی کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
حسن علی نےبیٹے کی پیدائش کی خوشخبری سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر دی۔
معروف کرکٹر نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا کہ ہیلینا، ہیزل، سمیعہ اور میں نے گزشتہ رات اپنے خاندان میں ایک نئے اضافے کو خوش آمدید کیا ہے۔

انہوں نے لکھا کہ الحمدللہ، ہمارا خوبصورت بیٹا (حمدان حسن علی) خیریت سے ہے اور اس کی ماما (میری ملکہ) تیزی سے صحت یاب ہو رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:کرکٹرعماد وسیم سے دوسری شادی پر نائلہ راجہ کاتفصیلی بیان آگیا
حسن علی نے اس کے ساتھ ہی اپنے چاہنے والوں سے دعاؤں میں یاد رکھنے کی بھی درخواست کی ہے۔





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *