انڈر19 ورلڈ کپ پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے باؤلنگ کا فیصلہ



(24 نیوز)انڈر 19 ورلڈکپ سپر سکس مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہےجبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم ابتدائی اوورز میں ہی مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔

ہرارے میں کھیلے جارہے اس میچ میں کیویز  نے  اب تک 13 اوورز میں 67 رنز بنائے ہیں اور اس کے 6 کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔

دوسری طرف گرین شرٹس کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے ناصرف آج کا میچ بلکہ  یکم فروری کو بھارت کے خلاف ہونے والا میچ بھی جیتنا ہوگا۔

پاکستان کو سپر سکس مرحلے کے دونوں میچز جیتنے کے ساتھ ساتھ رن ریٹ بھی بہترکرنا ہوگا۔

مزید پڑھیں:بنگلہ دیش کو ٹی20ورلڈ کپ سے باہر کرنا افسوسناک ہے: محمد یوسف





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *