انگلینڈ سے شکست؛کپتان سلمان علی آغاکا اہم بیان



(24نیوز)قومی ٹیم کے  کپتان سلمان علی آغا نے سپرایٹ میں انگلینڈ سے شکست پر کہا ہے کہ ہم مستقبل کے حوالے سے اب بھی پرامید ہیں۔

انگلینڈ سے شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے کہاکہ ہیری بروک نے ہمیں فتح سے دور کردیا،ہم سری لنکا کو ہرانے کی پوری کوشش کریں گے،ہم مستقبل کے حوالے سے اب بھی پرامید ہیں۔

یاد رہے کہ انگلینڈ سے شکست کے بعد پاکستان کے سیمی فائنل کھیلنے کی امکانات محدود ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:انگلینڈ کے ہاتھوں شکست ، پاکستان اب بھی کیسے سیمی فائنل میں جاسکتا ہے؟





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *