انگلینڈ کے مسلمان لیگ سپنر عادل راشد نے اہم سنگِ میل عبور کر لیا



(ویب ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 15 ویں میچ میں انگلینڈ کے لیگ سپنر عادل راشد نے اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔

ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری گروپ سی کے میچ میں عادل راشد نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں 400 وکٹیں مکمل کر لیں۔ 

انہوں نے یہ کارنامہ 10 اوور میں ویسٹ انڈیز کے روسٹن چیز کو ایل بی ڈبلیو کر کے انجام دیا۔

یہ بھی پڑھیں:بارانِ رحمت کیلئے جمعرات کو نماز استسقاء ادا کرنے کی ہدایات جاری





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *