اوورسیزپاکستانیوں کیلئے مراعاتی پیکیج متعارف، سول اعزازات کا بھی اعلان


حکومت اگلے مہینے مارچ میں یوم پاکستان کی تقریب کے دوران دنیا بھر میں مقیم ممتاز اوورسیز پاکستانیوں سول اعزازات دے گی۔

حکومت نے بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے مراعاتی پیکیج بھی متعارف کرا دیا، تارکین وطن اور اہلخانہ کے لیے خصوصی مراعات پر مشتمل جامع پیکج ملے گا۔

اوورسیز پیکیج میں جدید سکیورٹی خصوصیات سے مزین نیکسٹ جنریشن ممبرشپ کارڈ بھی شامل ہے۔


install suchtv android app on google app store

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *