ایل این جی بند، حکومت نے گیس اوقات کا مقرر کر دیے


ایل این جی درآمد بند ہونے کے باعث سوئی سدرن نے رمضان میں گیس شیڈول تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سوئی سدرن کی جانب سے گزشتہ سال کا گیس شیڈول بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ سال کی طرح افطار کیلئے گیس دوپہر 3 بجے تا رات ساڑھے 9 تک کھلے گی جب کہ سحری کیلئے گیس سحر صبح 3 بجے تا 9 بجے صبح تک کھلے گی۔

ذرائع کے مطابق تبدیل شدہ گیس شیڈول کا باقاعدہ اعلان جلد کیا جا سکتا ہے۔


install suchtv android app on google app store

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *