بنوں میں دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی کی تفتیشی ٹیم پر حملہ،حملے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق تفتیشی ٹیم ایک زیرِ حراست دہشت گرد کو مختلف مقامات کی نشاندہی کے لیے لے جا رہی تھی کہ اسی دوران اس کے ساتھیوں نے حملہ کردیا،حملے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔













Leave a Reply