بنگلہ دیش کا آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا اعلان



(وسیم احمد )بنگلہ دیش نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔

بنگالی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش بھارت میں ورلڈ کپ نہیں کھیلے گا،بنگلہ دیش نے آئی سی سی ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ سکیورٹی خدشات کے باعث کیا۔ 

بنگلہ دیش کے مشیر کھیل آصف نذر الاسلام نے کھلاڑیوں سے ملاقات کے بعد بائیکاٹ کا اعلان کیا۔ 

آئی سی سی نے بنگلہ دیش کو ایونٹ میں شرکت کا فیصلہ کرنے کیلئے ایک دن کی مہلت دی تھی۔





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *