بڑا فیصلہ !  کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر تبدیل



 ( ویب ڈیسک )بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے حبیب البشر کو نیا چیف سلیکٹر مقرر کردیا ہے۔

بنگلادیشی میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلادیش کرکٹ کی سلیکشن کمیٹی میں نعیم اسلام اور نادف چوہدری شامل کیے گئے ہیں جبکہ 4 رکنی کمیٹی میں حسیب الحسین کو برقرار رکھا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:شہری ہو جائیں تیار! طوفانی بارشیں اور ژالہ باری آنے کو تیار

میڈیا رپورٹ کے مطابق نئے چیف سلیکٹر کی سربراہی میں بننے والی کمیٹی کے عہدے کی معیاد 2027ء ون ڈے ورلڈ کپ تک ہے۔





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *