بہاولپور کے محمد اکرم نے عمران نذیر کا 21 سال پرانا قومی ریکارڈ توڑ دیا 



(ویب ڈیسک) بہاولپور کے 24 سالہ محمد اکرم نے عمران نذیر کا 21 سال پرانا قومی ریکارڈ توڑ دیا محمد اکرم تیز ترین ٹی ٹوئنٹی ففٹی بنانے والے پاکستانی بیٹر بن گئے۔

قومی ٹی ٹوئنٹی کوالیفائیرز میں اکرم نے 13 گیندوں پر ففٹی مکمل کی، حیدر آباد کے خلاف میچ میں بہاولپور کے اکرم نے 6 چوکے اور 4 چھکے لگائے۔

یاد رہے کہ عمران نذیر نے 2005 میں 14 گیندوں پر ففٹی بنائی تھی۔ 

واضح رہے کہ  نیشنل ٹی ٹوئنٹی کوالیفائنگ راؤنڈ کے میچز لاہور میں جاری ہیں۔

یہ  بھی پڑھیں :  پاکستان ہاکی ٹیم کی نئی انتظامیہ کا اعلان، رولنٹ آلٹمینز ہیڈ کوچ ہونگے





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *