پاکستان تازہ ترین جمعیت علما اسلام کے رہنما شدید زخمی، ہسپتال منتقل Daily Manzil e Murad Jan 9, 2026 0 جنوبی وزیرستان وانا میں زوردار دھماکہ میں جمعیت علما اسلام کے اہم رہنما مولانا سلطان زخمی ہو گئے۔ جنوبی وزیرستان لوئر، وانا بازار کے علاقے کونڑا چینہ مدرسہ کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں جےیوآئی کے رہنما و فاق المدارس العربیہ کے مسول مولانا سلطان شدید زخمی ہو گئے ۔ مولانا سلطان کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
تازہ ترین کھیل دی ہنڈرڈ میں ابرارکی بھارتی ٹیم میں شمولیت، بی سی سی آئی کے نائب صدر کا ردعمل سامنے آ گیا Daily Manzil e Murad Mar 13, 2026
پاکستان تازہ ترین پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید Daily Manzil e Murad Mar 13, 2026
تازہ ترین کھیل ابرار احمد کو خریدنے والی فرنچائز ’سن رائسرز لیڈز‘ کا ایکس اکاؤنٹ بند Daily Manzil e Murad Mar 13, 2026
پاکستان تازہ ترین نادرا نے ڈیجیٹل شناختی کارڈ فزیکل شناختی کارڈ کےبرابر قراردیدیا Daily Manzil e Murad Mar 13, 2026
تازہ ترین کھیل ابرار احمد کی دی ہنڈرڈ میں شمولیت کوچ ویٹوری نے وجوہات بیان کر دیں Daily Manzil e Murad Mar 13, 2026
تازہ ترین کھیل ’’دی ہنڈرڈ لیگ‘‘ ابرار احمد کو خریدنے والی فرنچائز سن رائزز لیڈز کا ایکس اکاؤنٹ معطل Daily Manzil e Murad Mar 13, 2026
پاکستان تازہ ترین پاکستان کا مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے کا مطالبہ Daily Manzil e Murad Mar 13, 2026
تازہ ترین کھیل پی ایس ایل کی مقبولیت نیوزی لینڈ کرکٹ نے اہم فیصلہ کر لیا Daily Manzil e Murad Mar 13, 2026
Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment Name* Email* Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

Leave a Reply