
(24 نیوز )پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر شامل حسین زخمی ہو کر قومی ٹیم سے باہر ہوگئے ، ترجمان پاکستان ٹیم کا کہنا ہے کہ حسین طلعت کے بعد شامل حسین بھی انجرڈ ہوگئے ہیں۔
پاکستانی بیٹر شامل حسین گردن میں کھچاؤ کی وجہ سے آج کا میچ نہیں کھیلے۔ میڈیکل ٹیم ان کا معائنہ کر رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں :مشرق وسطیٰ کے لئے آج بھی 80 پروازیں منسوخ












Leave a Reply