
(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں 2 سینئیر کھلاڑیوں کو شامل کر لیا۔
قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے دونوں نئے سلیکٹر ماضی میں گرین شرٹس کے کیپٹن رہ چکے ہیں۔ دنونں بے داغ کرکٹن کیرئیر کے مالک ہیں اور اب ان کا شمار ملک کے سینئیر موسٹ کرکٹرز مین ہوتا ہےْ
قومی کرکٹ ٹیم کی سیلیکشن کمیٹی کے سیلیکٹر علیم ڈار نے 3 روز پہلے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا تھا_
اب پاکستان کرکٹ بورڈ نے دو نئے سیلیکٹرز کو شامل کر کے سلیکشن کمیٹی کو مکمل کر لیا ہے۔ سلیکشن کمیٹی میں عاقب جاوید اور اسد شفیق سینئیر سیلیکٹر ہیں۔ اب مصباح اور سرفراز کی شمولیت سے قومی سلیکشن کمیٹی 4 سلیکٹرز پر مشتمل ہے۔
مصباح الحق اور سرفراز احمد قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن بننے سے پہلے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ قریبی رابطے میں رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیئے: ہوائی سفر کرنے والوں کیلئے بری خبر، جیٹ فیول میں 82 فیصد اضافہ ہوگیا












Leave a Reply