سری لنکا انگلینڈ کے میچ میں ورلڈ کپ ٹرافی کی پیراشوٹ کے ذریعے میدان میں آمد



(24 نیوز)ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کو کولمبو میں دوران میچ پیراشوٹ کے ذریعے میدان میں لایا گیا۔

 شائقین کرکٹ کو ایک یادگار منظر دیکھنے کو ملا، اس وقت سری لنکا کا انگلینڈ سے ون ڈے میچ جاری تھا.

 دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے بھی بڑی دلچسپی سے ٹرافی کی آمد کے مناظر دیکھے۔

مزید پڑھیں:ڈبل وکٹ میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی، پلیئرز نے ہاتھ بھی ملائے





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *