سری لنکا سے ٹی ٹونٹی سیریز  نوجوان کھلاڑی کی بھی سنی گئی 



(اعجاز وسیم باکھری )سری لنکا کیساتھ ٹی 20سیریز کے لیے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ۔

 پاکستان کرکٹ ٹیم 4 اور 5 جنوری 2026 کو مرحلہ وار سری لنکا روانہ ہوگی،سلمان علی آغا سری لنکا پاکستانی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

وکٹ کیپر بلے باز خواجہ نافع کو پہلی بار ٹی ٹونٹی سکواڈ میں شامل کیا گیا۔

شاداب خان کو بھی کندھے کی سرجری کے بعد ٹی ٹونٹی سکواڈ میں واپس کر لیا گیا۔

 یہ بھی پڑھیں:جہاز کے پہیوں میں خوفناک سفر، پھر کیا ہوا؟ دو بھائیوں کی لرزہ خیز داستان

پاکستان اور سری لنکا تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلیں گے۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز 7 جنوری، 9 اور 11 جنوری کو  دمبولا میں کھیلے جائیں گے۔
 ٹی ٹونٹی سکواڈ میں سلمان علی آغا( کپتان )، عبدالصمد ، ابرار احمد، فہیم اشرف، فخر زمان، خواجہ محمد نافع، محمد نواز  
محمد سلمان مرزا، محمد وسیم جونیئر، نسیم شاہ، صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، شاداب خان، عثمان خان، اور عثمان طارق   شامل ہیں ۔





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *