سکیورٹی فورسز کا پنجگور میں آپریشن ، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک


سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن کرکےفتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگردوں میں مقامی کمانڈر فاروق عرف سورو، عدیل اور وسیم شامل ہیں ،دہشتگردوں کے قبضے سے ہتھیار، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کر لیا گیا۔

آئی ایس پی آرکے مطابق ضلع پنجگور میں باقی دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے ، عزم استحکام کے تحت دہشتگردی کیخلاف بھرپور مہم جاری رکھی جائے گی۔


install suchtv android app on google app store

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *