صاحبزادہ فرحان صفر سلمان علی آغا 4 صائم ایوب 6 رنز بنا کر پویلین لوٹے



(24نیوز )ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان کی پہلی وکٹ صفر پر گِر گئی،صاحبزادہ فرحان بغیر کوئی رن بنائے ہاردک پانڈیا کی گیند پر آؤٹ ہو گئے۔

 پاکستان کی دوسری وکٹ صرف چھ رنز کے مجموعی سکور پر گِر گئی جب صائم ایوب جسپریت بمراہ کی گیند پر چھ رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔

 کپتان سلمان علی آغا چار رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے، پاکستان کی تیسری وکٹ 13 رنز کے مجموعی سکور پر گِر گئی ہے۔
 

یہ بھی پڑھیں :نامور ڈاکٹرز کی ٹیم نے بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ شروع کر دیا





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *