صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے آزاد جموں و کشمیر کے وزیرِ اعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور سمیت پارلیمانی وفد کی ملاقات، وفد میں سابق وزیرِ اعظم سردار تنویر الیاس بھی موجود تھے۔ وفد نے آزاد جموں و کشمیر کی مجموعی صورتحال سے صدرِ پاکستان کو آگاہ کیا، وفد نے صدر زرداری سے پارٹی معاملات پر رہنمائی طلب کی اور آئندہ اقدامات پر مشاورت کی۔













Leave a Reply