عمران خان، بشریٰ بی بی سے ملاقات کیلئے 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کے حوالے


راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں کل بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے ملاقات کے لیے  6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی۔

پاکستان تحریک انصاف کے کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوائی ہے، ملاقات کی فہرست میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان ،سلمان اکرم راجہ ،عارف حسین کا نام بھی شامل کیا گیا ہے۔

ان کے ساتھ فیصل ملک، حسنین مرتضیٰ سنبل، نعیم پنچوتہ کا نام ملاقات کی فہرست میں شامل ہیں، کل کے روز بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی فیملی کا بھی اڈیالہ جیل آنے کا امکان ہے۔


install suchtv android app on google app store

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *