وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ڈیل کے حوالے سے خبروں کی سختی سے تردید کردی۔ وزیراطلاعات عطا تارڑ نے واضح کردیا کہ بانی پی ٹی آئی کے حوالےسے نہ کوئی ڈیل ہے اور نہ ہی کوئی ڈھیل ہے۔ عطا تارڑ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عدالتوں سےسزا یافتہ مجرم ہیں اور انہیں کسی بھی قسم کی رعایت کا تاثر دینا بالکل غلط ہے۔













Leave a Reply