پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن اور حکومت پنجاب کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں، جس کے بعد رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق پنجاب بھر میں آٹے کی سپلائی معمول کے مطابق جاری رہے گی اور صوبے کے مختلف شہروں میں خصوصی سہولت مراکز قائم کیے جائیں گے۔
سہولت بازاروں میں خصوصی نرخ
پنجاب بھر کے 64 سہولت اور رمضان سہولت بازاروں میں آٹا کم قیمت پر فروخت کیا جائے گا۔
اضافی سیل پوائنٹس قائم
فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق:
ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں آٹے کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا تاکہ عوام کو کسی قسم کی قلت کا سامنا نہ کرنا پڑے۔













Leave a Reply