قطر میں آئی سی سی میٹنگ ملتوی



(24 نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی میٹنگ ملتوی کر دی گئی، میٹنگ 25 سے 27 مارچ تک قطر کے دارالحکومت دوحا میں ہونا تھی۔

بھارتی کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی میٹنگ خطے میں پائی جانے والی کشیدگی کی وجہ سے ملتوی کی گئی ہے۔ 

آئی سی سی میٹنگ کا اب اپریل میں ہونے کا امکان ہے تاہم نئی تاریخ کا اعلان ابھی نہیں کیا گیا۔

بھارتی کرکٹ ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ آئی سی سی نے تمام اراکین کو میٹنگ ملتوی ہونے کے بارے میں مطلع کر دیا ہے۔

 آئی سی سی میٹنگ کا اب کسی دوسرے وینیو پر ہونے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں:جنوبی افریقا کے کھلاڑی وطن واپسی کا بندوبست نہ ہونے پر آئی سی سی پر برس پڑے





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *