قومی ٹیم کو پاکستانی شیف کی خدمات حاصل



(24 نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کو سری لنکا میں کھانوں سے لطف اندوز ہونے کے لیے پاکستانی شیف کی خدمات حاصل  ہیں۔

ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ سکواڈ پاکستان سے شیف کو ساتھ لایا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ میگا ایونٹ میں کرکٹرز کی خوراک کا خیال رکھنےکیلئے شیف ساتھ رکھنےکا فیصلہ ہوا ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ مینیو کے مطابق کھلاڑیوں کو ان کی پسند کی روایتی پاکستانی کھانوں سمیت مختلف ڈشز بھی دستیاب ہوتی ہیں۔

اس کے علاوہ کھلاڑیوں کوپریکٹس اورمیچز کے دوران بھی ڈریسنگ روم میں اپنے شیف کے بنائے کھانے ملتے ہیں۔

مزید پڑھیں:پی ایس ایل 11کیلئے پلیئرز آکشن مکمل،کونسا کھلاڑی کس ٹیم سے کھیلے گا؟





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *