قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی قذافی سٹیڈیم میں محسن نقوی سے میٹنگ



(24نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین محسن نقوی قومی  ہاکی  ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کرنے کے لئے قذافی سٹیڈیم پہنچ گئے۔

قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ ،نائب کپتان عبد الحنان شاہد   اور ٹیم کے سینئیر کھلاڑی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین سے ملاقات کے لیے قذافی اسٹیڈیم میں موجود ہیں۔

چئیر مین پی سی بی قومی ہاکی کھلاڑیوں سے ملاقات میں ان کے مسائل اور قومی ٹیم کی سورتحال کے متعلق بات چیت کریں گے۔
 ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ ملاقات شروع ہو چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیئے:   ٹیم کی توجہ ورلڈ کپ جیتنے پر مرکوز ہے, شاداب خان نے فینز کو خوشخبری سنادی 





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *