
(وسیم احمد)پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کیلئے دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز نے ری ٹینشن کا اعلان کر دیا ۔
لاہور قلندرز نے پلاٹینم کیٹیگری میں کپتان شاہین آفریدی کو ری ٹین کیا۔
ڈائمنڈ کیٹیگری میں عبداللہ شفیق، گولڈ میں سکندر رضا اور سلور میں محمد نعیم کو ری ٹین کیا۔
لاہور قلندرز نے پلاٹینم کیٹیگری سے فخر زمان اور حارث رؤف کو ریلیز کر دیا۔
ڈائمنڈ سے سلمان مرزا، گولڈ سے زمان خان جہانداد خان، آصف آفریدی اور آصف علی کو ریلیز کر دیا۔
سلور کیٹگری سے محمد اخلاق اور محمد عزب کو ریلیز کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں:بجلی مہنگی کرنے کی تیاریاں؛ صارفین پر کتنے ارب کا بوجھ پڑیگا؟پریشان کن خبر آ گئی












Leave a Reply