
(24 نیوز)امریکی سپیڈ سکیٹر میا مانگانلو نے 2026ء ونٹر اولمپکس میں کانسی کا میڈل جیت لیا، وہ امریکا کی سپیڈ سکیٹنگ میں میڈل لینے والی سب سے بڑی عمر کی خاتون بن گئیں۔
یہ میڈل 36 سالہ مانگانلو کے لیے تین اولمپکس میں حصہ لینے کے بعد انفرادی طور پر پہلا میڈل ہے، میڈل جیتنے کے بعد انہوں نے کہا کہ یہ بہترین اختتام ہے، میں نے ہمیشہ اس لمحے کا خواب دیکھا تھا۔
نیدرلینڈز نے ماس اسٹارٹ ریسز میں کامیابی حاصل کی، جہاں مردوں کی ریس میں جورٹ نے گولڈ میڈل جیتا۔
یہ بھی پڑھیں:افغانستان میں 40 لاکھ بچے غذائی قلت کا شکار












Leave a Reply