ملتان:میڈیکل کا صومالین طالب علم فٹ بال میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق



(گوہر شیخ)ملتان میں نشتر میڈیکل یونیورسٹی کا صومالین طالب علم یونس ایکوب فٹ بال میچ کے دوران جان کی بازی ہار گیا۔

27 سالہ یونس کو فٹ بال میچ کے دوران ہارٹ اٹیک ہوا، صومالین طالب علم یونس ایکوب موقع پر ہی نشتر میڈکل یونیورسٹی فٹ بال گراؤنڈ میں جان کی بازی ہار گیا۔

یونس ایکوب کا ایم بی بی ایس میں فائنل ائیر چل رہا تھا، نشتر انتظامیہ نے یونس ایکوب کی حالت پر انتہائی دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں :معروف صحافی و شاعرسیداسدرضانقوی انتقال کر گئے





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *