میاں نوازشریف مری پہنچ گئے پاک بھارت میچ گھر پر دیکھیں گے



(حیدر علی)  مسلم لیگ نون کے قائد سابق وزیر اعظم میاں محمدنوازشریف مری پہنچ گئے۔

قائد  نواز شریف   ایکسپریس وے کشمیر پوائنٹ  کے راستے مری میں اپنی رہائش گاہ پہنچے۔

 ان کی مری آمد کے موقع پر سخت سیکورٹی اقدمات کئے گئے۔ معلوم ہوا ہے کہ میاں نواز شریف کئی روز مری میں گزاریں گے۔ 

میاں نواز شریف آج کولمبو میں پاکستان اور روایتی حریف بھارت کا ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کا میچ مری میں اپنی رہائش گاہ پر ہی دیکھیں گے۔ 

 میاں نواز شریف میچ کا ٹاس ہونے سے پہلے مناسب وقت پر اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے۔





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *