میٹرک و انٹر امتحانات کی تاریخوں کا اعلان


کراچی سمیت سندھ بھر میں میٹرک امتحانات 31 مارچ اور انٹرمیڈیٹ امتحانات 15 اپریل سے شروع ہوں گے۔ نیا تعلیمی سیشن یکم اپریل سے آغاز کرے گا۔

راچی سمیت سندھ بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔

وزیر تعلیم سندھ سردار علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات عید کے بعد 31 مارچ سے شروع ہوں گے، جبکہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 15 اپریل سے لیے جائیں گے۔


install suchtv android app on google app store

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *