
(ویب ڈیسک) نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے میچ میں ایبٹ آباد نے ملتان کو شکست دے دی۔
پشاور مین نیشنل ٹی ٹوینٹی کپ کے دوسرے روز ایبٹ آباد اور ملتان کا میچ ہوا۔
ملتان کی ٹیم نے 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 204 رنز بنائے تھے۔ ، ایبٹ آباد نے آخری گیند پر دو وکٹوں کے نقصان پر 204 رنز بنا لئے۔ ایبٹ آباد نے ملتان کو 8 وکٹوں سے شکست دی۔
ملتان کے موہر سعید نے 74 رنز بنائے جبکہ محمد شہزاد نے 54 اور بسم اللہ خان نے 45 رنز بنا کر ٹیم کے مجموعے کو مضبوط بنایا۔
ایبٹ آباد کی جانب سے شاداب خان نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
ٹارگٹ کو چیز کرتے ہوئے ایبٹ آباد کے بیٹرز نے شاندار کھیل پیش کیا۔ کامران غلام نے 95 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔ شاہ زیب نے 52 جبکہ خوشدل شاہ نے 30 رنز بنا کر ٹیم کی کامیابی میں اہم حصہ ڈالا۔
ایبٹ آباد نے آخری بال پر 205 رنز کئے۔
یہ بھی پڑھیں: ایران کے سپریم لیڈر کا انتخٓب ہو چکا ہے، مجتبیٰ خامنہ ای ایک بار پھر خبروں میں!












Leave a Reply