ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پاکستانی ٹیم ایک اننگز میں 6 سپنرز کھلانے والی پہلی ٹیم



(24 نیوز )پاکستان آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ  ورلڈکپ کی تاریخ کی پہلی ٹیم بن گئی ہے جس نے ایک اننگز  میں 6 اسپنرز کا استعمال کیا۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 176 رنز کا ہدف دیا ہے، بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 175 رنز بنائے۔

 پاکستان کی جانب سے سکواڈ میں 6 سپنرز شامل تھے جن میں صائم ایوب،  سلمان علی آغا، شاداب خان، محمد نواز، ابرار احمد اور عثمان طارق شامل ہیں۔

پاکستان کی جانب سے صائم ایوب نے 3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ عثمان طارق، شاہین آفریدی اور سلمان آغا نے ایک ایک وکٹ لی، ایک کھلاڑی رن آؤٹ ہوا۔

یہ بھی پڑھیں :نامور ڈاکٹرز کی ٹیم نے بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ شروع کر دیا





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *