
(24نیوز) ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ راؤنڈ میں بھارت کی ابتدا ٹاس ہارنے سے ہو رہی ہے۔
احمد آباد سٹیڈیم میں آج سپر ایٹ راؤنڈ کے گروپ اے میں ساؤتھ اوفریقہ اور بھارت کا میچ ہو رہا ہے۔ میچ کا ٹاس ساؤتھ افریقہ کے کیپٹن ایڈن مارکرم نے جیت لیا ہے۔
ساؤتھ افریقہ کے کیپٹن مارکرم نے خود بیٹنگ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
اب گراؤنڈ میں ٹیموں کو قطار مین کھڑا کر کے دونوں ملکوں کے قومی ترانی کروائے جا رہے ہیں۔
ساؤتھ افریقہ کی ٹیم کچھ دیر بعد اپنے اوپنرز کو گراؤنڈ میں بھیج دے گی۔
یہ بھی پڑھیئے: ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ؛انگلینڈ نے سری لنکا کی ہوم گراؤنڈ پر درگت بنا دی، میچ 51 رنز سے جیت لیا












Leave a Reply