ٹی 20 ورلڈکپ کا تیسرا میچ بھارت نے امریکا کو شکست دے دی



(24نیوز)ٹی 20 ورلڈکپ کے تیسرا میچ میں بھارت نے امریکا کو 29 رنز سے شکست دے دی۔

ممبئی میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے امریکا کو جیت کے لیے 162رنزکا ہدف دیا تھا، امریکی ٹیم بھارت کے 162 کے تعاقب میں 132رنز بناسکی۔

ہدف کے تعاقب میں یو ایس اے کی ٹیم بھرپور کوشش کے باوجود 20 اوورز میں 132 رنز تک ہی محدود رہی۔ بھارتی بولرز نے آخری اوورز میں سخت لائن و لینتھ کے ساتھ دباؤ برقرار رکھا، جس کے نتیجے میں بھارت نے ورلڈکپ میں ایک اور اہم کامیابی اپنے نام کر لی۔ محمدسراج کی 3، اکشرپٹیل اورارشدیپ کی 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔

یہ بھی پڑھیں:شوبز کے لوگ اداکاراؤں پر کالا جادو کرانے کیلئے آتے ہیں،ماہر نجوم کا دعویٰ





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *