ٹی20 ورلڈ کپ زمبابوے کا عمان کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ 



(ویب ڈیسک )آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے آٹھویں میچ میں زمبابوے نے عمان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

زمبابوے اور عمان کے درمیان یہ میچ کولمبو میں کھیلا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل کولکتہ کے اسٹیڈیم ایڈن گارڈن میں کھیلے گئے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے اٹلی کو 73 رنز سے شکست دے دی۔

یہ بھی پڑھیں:سلمان علی آغا سے متعلق محمد وسیم  اور حفیظ کا اہم انکشاف

سکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 207 رنز بنائے اور اٹلی کو جیت کے لیے 208 رنز کا ہدف دیا تھا۔

208 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اٹلی کی ٹیم 134 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی تھی۔





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *