پاکستانی ویمنز اے ٹیم ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے تھائی لینڈ روانہ



(24 نیوز )پاکستان ویمنز اے ٹیم ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے تھائی لینڈ روانہ ہوگئی، پاکستان ویمنز اے ٹیم کراچی سے براستہ دبئی بنکاک پہنچے گی ۔

پاکستان ویمنز اے ٹیم 13 فروری کو نیپال کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیلے گی ، حفصہ خالد پاکستان ویمنز اے ٹیم کی کپتانی کریں گی۔

ویمنز ایشیا کپ رائزنگ سٹارز 13 فروری سے 22 فروری تک بنکاک میں کھیلا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں :امریکا میں تربیتی طیارہ چلتی گاڑیوں سے ٹکرا گیا، ویڈیو وائرل





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *