
(ویب ڈیسک)پاکستانی کرکٹرحسین طلعت بنگلادیش کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے۔
آل راؤنڈر حسین طلعت پی ایس ایل بھی نہیں کھیل سکیں گے،حسین طلعت کو کرکٹ میں واپسی کے 12 سے 14 ہفتے درکار ہوں گے ۔
پی سی بی کے مطابق حسین طلعت دوسرے ون ڈے کندھے کی انجری کا شکار ہوئے،وہ ری ہیبلیٹیشن کے لیے نیشنل اکیڈمی میں رپورٹ کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں:بنگلادیش کیخلاف متنازع رن آؤٹ پر ردعمل، آئی سی سی کی سلمان علی آغا کیخلاف کارروائی












Leave a Reply