پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کتنے بجے شروع ہو گا؟ کولمبو سے اہم خبر آ گئی 



(24نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6:30 بجے شروع ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم ٹاکرے کیلئے پریماداسا سٹیڈیم میں پاکستان ٹیم کا پریکٹس سیشن ہوا۔

پریکٹس سیشن سے قبل کھلاڑیوں نے وارم اپ سیشن کیا۔

کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں فیلڈنگ، باؤلنگ اور بیٹنگ کی پریکٹس کی۔باؤلرز نے بھرپور ردھم کے ساتھ نیٹس کے اندر باؤلنگ کی پریکٹس کی۔

پاکستان اور انڈیا کے درمیان  میچ کل پریماداسا سٹیڈیم میں مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے کھیلا جائے گا۔ 

یہ بھی پڑھیں:پسندیدہ نمبر پلیٹس: ’’وزیرستان 1‘‘ ریکارڈ مہنگی ترین بو لی میں فروخت





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *