پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔
ٹورنامنٹ 26 مارچ سے شروع ہو کر 3 مئی تک جاری رہے گا جبکہ اس دوران مجموعی طور پر 44 میچز کھیلے جائیں گے۔
پہلی بار 8 ٹیمیں شرکت کریں گی
اس بار پی ایس ایل میں پہلی مرتبہ 8 ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں دو نئی ٹیمیں بھی شامل ہیں:
ہر ٹیم لیگ مرحلے میں 10 میچز کھیلے گی جبکہ پلے آف مرحلہ 28 اپریل سے شروع ہوگا۔
6 شہروں میں میچز
پی ایس ایل 11 کے میچز ملک کے 6 مختلف شہروں میں کھیلے جائیں گے۔
-
قذافی اسٹیڈیم لاہور – 15 میچز اور افتتاحی میچ
-
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم – 11 میچز (ایک کوالیفائر سمیت)
-
نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی – 6 میچز
-
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم – 4 میچز
جبکہ پہلی مرتبہ:
-
فیصل آباد میں 7 میچز کھیلے جائیں گے
-
عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پشاور بھی پہلی بار پی ایس ایل کی میزبانی کرے گا
ڈبل ہیڈرز بھی ہوں گے
پی ایس ایل 11 کے دوران 12 ڈبل ہیڈر میچز بھی کھیلے جائیں گے۔













Leave a Reply