پاکستان کی ہاکی ٹیم پرو ہاکی لیگ  سے فارغ ہو کر آج پاکستان واپس پہنچ گئی



(حافظ شہباز)  پاکستان کی ہاکی ٹیم پرو ہاکی لیگ  سے فارغ ہو کر آج پاکستان واپس پہنچ گئی۔ 
 ہاکی ٹیم  نے آسٹریلیا میں میزبان آسٹریلیا اور جرمنی کے ساتھ دو دو میچ کھیلے۔

پرولیگ کے  چاروں میچز میں  ٹیم کو شکست کا سامنا رہا۔

پرولیگ میں اب تک ہاکی ٹیم آٹھ میچز ہار چکی ہے۔

پاکستانی کھلاڑیوں کو مینیجمنٹ کی بد انتظامی کی وجہ سے آسٹریلیا میں رہائش کے حوالے سے مشکلات کا سامنا رہا۔

وزیر اعظم شہبازشریف نے آسٹریلیا میں مس مینیجمنٹ اور مبینہ کرپشن کی شکایات کی انکوائری کا حکم دے رکھا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:  20 اوورز میں 11 چھکے؛نیپال نے 11 سال بعد ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں میچ جیت لیا

یہ بھی پڑھیں: پرو لیگ: قومی ہاکی ٹیم کی غیر معیاری رہائش کی ویڈیو وائرل





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *