پاکستان کے سات کھلاڑی مل کر 20 رنز بھی نہ بناسکے



(ویب ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں بھارت کے بولرز نے پاکستانی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دیے،7بلے باز 20 رنز بھی اسکور نہ کر سکے۔

کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے سات بیٹرز نے مجموعی طور پر 19 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

صائم ایوب 6، بابر اعظم 5، کپتان سلمان آغا 4، محمد نواز 4، عثمان طارق، ابرار احمد اور صاحبزادہ فرحان 0 صفر پر آؤٹ ہوئے۔

واضح رہے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں پاکستان کو بھارت کے خلاف 61 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ؛ 21ویں چولستان جیپ ریلی کا معرکہ خالد حمید نے سر کر لیا 





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *