پاک بھارت میچ میں فیلڈنگ اہم ہوگی: وقار یونس



(24 نیوز)سابق کپتان وقاریونس نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ کے دوران فیلڈنگ بہت اہم ہوگی،پاکستان اگربھارت کوہراتاہے تواپ سیٹ نہیں ہے۔

سابق کپتان وقاریونس نے اپنے بیان میں کہاپاکستان اچھی کرکٹ کھیل رہی ہے،بھارت بہت جارحانہ کرکٹ کھیلتی ہے۔

جب جارحانہ کرکٹ کھیلی جاتی ہےتو چانسز ملتے ہیں،پاکستان کو فیلڈنگ میں چانسزکو نہیں چھوڑنا۔

صائم ایوب کوسنبھل کرکھیلنا ہوگا،اپنےسیف شارٹس پرتوجہ دینی چاہیے،سری لنکامیں پچز سلو ہو جاتی ہیں۔

دوسری جانب وسیم اکرم کا کہنا ہےکہ پاکستان ٹیم دنیاکی کسی بھی ٹیم کوہراسکتی ہے۔

دونوں ٹیموں میں اچھے سپنر موجود ہیں ،وہ ٹیم اچھاکرےگی جومڈل آرڈرمیں سپنرز کو اچھا کھیلےگی۔

مزید پڑھیں:ٹی 20 ورلڈ کپ کا سب سے بڑا میچ: پاکستان کے خلاف بھارت کا پلڑا بھاری کیسے؟





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *