پی ایس ایل 11کا اینتھم کون گائے گا؟گلوکار کے نام کا اعلان ہو گیا



(24نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے اینتھم کے گلوکار کے نام کا اعلان کر دیا۔

پی ایس ایل میں ایک بار پھر پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔ پی ایس ایل 11 کے اینتھم کا تھیم “بیٹ پہ کھیلیں گے” رکھا گیا ہے۔

عاطف اسلم اس سے قبل پی ایس ایل میں آواز کا جادو جگا چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:سعودی عرب میں عید کا اعلان ہو گیا





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *