پی ایس ایل 11 میں آج دو  میچ



(شہباز علی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں آج دو اہم میچز کھیلے جائیں گے، جن میں شائقین کرکٹ کو دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔

پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا، دوسرے میچ میں کراچی کنگز کا سامنا راولپنڈی سے ہوگا۔

 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اس وقت 2 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر پر موجود ہے اور ٹیم کی قیادت سعود شکیل کر رہے ہیں۔

 دوسری جانب اسلام آباد یونائیٹڈ چھٹے نمبر پر موجود ہے، جس کی قیادت شاداب خان کے سپرد ہے۔

دوسرے میچ میں کراچی کنگز کا سامنا راولپنڈیز سے ہوگا، جہاں دونوں ٹیمیں فتح کے لیے میدان میں اتریں گی۔

شائقین کرکٹ کو آج کے دونوں میچز میں سنسنی خیز مقابلوں کی توقع ہے۔

مزید پڑھیں:ای چالان جمع نہ کروانے پر کارروائی کا انتباہ





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *