پی ایس ایل 11 میں نئی ٹیم راولپنڈی کے مالک محمد احسن طاہر کا پروفائل  



(میاں افتخار رامے ) ولی ٹیکنالوجیز (Walee Technologies) کے مالک اور بانی محمد احسن طاہر (Muhammad Ahsan Tahir) ہیں۔ وہ کمپنی کے گروپ سی ای او بھی ہیں۔یہ ایک پاکستانی ٹیک انٹرپرینیور ہیں جو ڈیٹا سائنس بیک گراؤنڈ رکھتے ہیں ۔

انہوں نے  NUST سے تعلیم حاصل کی ہے۔ انہوں نے ولی کو 2019 کے آس پاس شروع کیا تھا، جو اب انفلوئنسر مارکیٹنگ، کری ایٹر اکانومی، میڈیا رائٹس، فنانس ، اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر میں کام کر رہی ہے۔ 

احسن کے منصوبوں کو ان کی کمپنیوں کے جیتنے والے مختلف ایوارڈز کے ذریعے پہچان ملی ہے۔

محمد احسن طاہر  دبئی بیسڈ ہیں لیکن کمپنی کا ہیڈ کوارٹر پاکستان (اسلام آباد) میں ہے۔ انہوں نے اسے “میڈ ان پاکستان” ٹیکنالوجی کی فتح قرار دیا۔

کمپنی نے US$2.7 ملین فنڈنگ بھی حاصل کی ہے اور 50,000+ انفلوئنسرز کو کنیکٹ کرتی ہے۔

حالیہ برسوں میں میڈیا، سپورٹس (جیسے PSL)  اور فن ٹیک میں بڑی توسیع کی ہے۔

 اسی کمپنی نے پی ایس ایل کے سیزن 9 اور 10 1.875 بلین روپوں میں لائیو اسٹریمنگ اور ڈیجیٹل رائٹس حاصل کیے تھے ۔

یہ بھی پڑھیں:صدقہ فطر اور فدیہ کی نئی رقوم مقرر





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *